Monday, June 16, 2014

Nice husband wife jokes in urdu

اندازہ

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:" یار شادی کے بعد تم بالکل بدل گئے ہو۔ 
دوست نے پوچھا "اس بات کا اندازہ تم نے کیسے لگایا؟
اس بات کا اندازہ میں نے شادی کے فورا بعد تمہارے چہرے پر اُڑتی  ہوائیاں دیکھ کر لگا لیا تھا۔
اس شخص نے جواب دیا


 Nice and new urdu sms jokes, jokes of husband and wife, jokes on marriage life, boy girl jokes, azdwajiat jokes

Husband wife urdu jokes, boy friend girl friend jokes

پسندیدہ بُک
 

مصنف نے اپنی بیوی سے پوچھا: تمھیں میری کون سی بُک سب سے زیادہ پسند ہے؟
چیک بُک  : بیوی نے اِٹھلا کر جواب دیا۔

اعتبار

پہلی لڑکی: آج کل کے لڑکوں کا کوئی اعتبار نہیں، میں تو اب اپنے بوائے فرینڈ کا مُنہ بھی نہیں دیکھوں گی۔ 
دوسری لڑکی: کیوں؟ کیا تم نے اسے کسی اور لڑکی کے ساتھ دیکھ لیا ہے؟
پہلی لڑکی: نہیں اس نے مجھے کسی اور لڑکے کے ساتھ دیکھ لیا ہے۔ حالانکہ کل کہہ رہا تھا کہ دوسرے شہر جا رہا ہے، دھوکے باز، فریبی۔ بے اعتبار نہ ہو تو۔۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment